اتوار,  11 مئی 2025ء
نمونیاکےوارجاری،24گھنٹوں میں مزید5بچےجان کی بازی ہارگئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)خطرناک مرض نمونیاکےوارجاری،24گھنٹوں میں مزید5بچےجان کی بازی ہارگئے۔خطرناک نمونیہ کےباعث اموات اورکیسزمیں اضافہ جاری ہے،گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبہ بھرمیں نمونیا سےمزید5بچےجاں بحق ہوگئے،جبکہ لاہورشہرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں نمونیہ سےکوئی اموات نہیں ہوئی۔رپورٹ کےمطابق کیسزکی تعدادمیں اضافہ جاری ہے۔24

مزید پڑھیں: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 490 کیسز کی تصدیق

گھنٹوں کےدوران لاہورمیں مزید182بچےنمونیہ کاشکارہوئے،24گھنٹوں کےدوران صوبہ بھرمیں 717بچےنمونیا میں مبتلاہوئے۔رپورٹ کےمطابق رواں سال سے ابتک لاہور میں 65 بچے نمونیاسےجاں بحق جبکہ 6ہزار620کیس رپورٹ ہوئےہیں،رواں سال سے ابتک صوبہ بھر میں میں 410 بچے نمونیا سےجاں بحق اور30ہزار320کیس رپورٹ ہوئے۔

مزید خبریں