اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، اختلافات ہوتے رہتے ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں مقابلے کا رحجان ہوتا ہے اختلافات چلتے رہتے ہے ،شیر افضل مروت کوبانی پی ٹی آئی کے فیصلے کے تحت پارٹی سے نکالا گیا،بانی پی ٹی آئی چاہیں تو شیر افضل مروت کو دوبارہ پارٹی میں شامل کر سکتے ہے۔
مزدید پڑھیں:عمران خان نے کہا امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر علی ظفر
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دریائے سندھ کے پانی کا سودا کر دیا ہے،صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا ہے۔
پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے سب کی اپنی سوچ ہوتی ہے۔