اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد نے 20 اپریل کو جلسے عام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اپوزیشن اتحاد کے اعلامیہ کے مطابق جلسے کی میزبانی ایم ڈبلیو ایم کرے گی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلسہ اسلام آباد کے علاقے جی نائن میں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: 15 لاکھ گھرانوں کو راشن کارڈ، مریم نواز نے بڑی خوشخبری سنادی
جلسے سے محمود خان اچکزئی، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت خطاب کرے گی۔