جمعرات,  06 مارچ 2025ء
فلائنس نے مدینہ اور کراچی کے درمیان ایئربس A320neo کے ذریعے پروازوں کا آغاز کر دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) 5 مارچ کو فلائنس نے مدینہ اور کراچی کے درمیان ایئربس A320neo طیاروں کے ذریعے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ نیا روٹک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فضائی روابط کو مزید مستحکم کرے گا اور دونوں شہروں کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو مزید سہولت فراہم کرے گا۔ ایئربس A320neo جدید ترین طیارہ ہے جو کم ایندھن خرچ کرتا ہے اور زیادہ آرام دہ سفر کی پیشکش کرتا ہے۔ فلائنس کی جانب سے اس نئے روٹ کے آغاز کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کاروباری اور سیاحتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان سے فلسطین کے لیے انسانی امداد کی ترسیل، ٹیررا ایویا بوئنگ 747 فریٹر فلائٹ روانہ

مزید خبریں