پیر,  24 فروری 2025ء
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات: افضل بٹ، ارشد انصاری اور دیگر عہدیداران کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ناصر خان خٹک، صدر ساجد خان، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر محمود، فنانس سیکرٹری روبینہ شاہین، نائب صدور محمد نعمان قدوس، ضمیر حسین ضمیر، سعد عباسی،ایڈیشنل سیکرٹری نوید قریشی، جوائنٹ سیکرٹریز، راجہ ضیاء الحق, خالد حسین شاہ، انفارمیشن سیکرٹری مشتاق احمد ملک, ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری, چوہدری گلزار , ممبران گورننگ باڈی راحیلہ راجہ, سید کومل، محمد ارشد، محمد شیر, ملک نوید آصف, راجہ نوید حسین, صہیب محمود بھٹی, انس سکندر, راجہ مظہر حسین ستی, چوہدری امجد علی, صفدر شاہ، رضا علی، ناصر عباس, چوہدری عاقب پیجا کے تمام عہدیداران نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے الیکشن میں نو منتخب صدر افضل بٹ ،سیکرٹری جنرل ارشد انصاری اور فنانس سیکرٹری سعید جان، (لالا اسد پٹھان) ملک کے نمائندہ صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جر نلسٹس (پی ایف یو جے) کے تین روزہ بی ڈی ایم اجلاس کے بعد ہونے والے انتخابات میں دو سالہ مدت کیلئے افضل بٹ صدر، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور سعید جان(لالا اسد پٹھان) فنانس سیکرٹری، نائب صدور حبیب الرحمان، خالد عیسیٰ کھوکھر، محمد عیسیٰ اور ناصر حسین ، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل جمشید رضوانی،جاوید اصغر،محمد شاہد چوہدری اور نور الہیٰ بگٹی جبکہ ممبران ایف ای سی کی25 نشستوں پر کامیاب عبدالرحمان(لالا رحمان) علی رضا علوی،اعجاز مقبول،ایوب جان سرہندی،انور رضا ، ہارون خالد،فوزیہ شاہد، امتیازخان فاران،احسان الحق، محمد عامر شہزاد،خورشید عباسی، میاں صبیح الرحمان،مخدوم احمد بلال،ندیم جاوید،محمد اقبال، نصراللہ وسیر،ناصر زیدی، رانا شفیق خان پسروری،قدیر سکندر، سلیم شاہد،رؤف مان، شہزادہ ذوالفقار،شفیق اعوان، نذر عباس اور عمیر یاسر کو انتخابات میں منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ہر کال ہر لبیک کہیں گے اور ان کے ہر قسم کے احتجاجی میں بھرپور شامل ہوں گے پی ایف یو جے پیجا کےلیے کسی قسم کی ذمہ داری دینے کا انتخاب کرے گی تو ہم ان کی دی ہوئی ذمہ داری کو باخوبی ادا کریں گیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے انتخابات: افضل بٹ صدر، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور سعید جان فنانس سیکرٹری منتخب

مزید خبریں