جمعرات,  16 جنوری 2025ء
پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی روپے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا ہوگیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.31 روپے پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 3 پیسے اضافے سے 23.06 روپے پر آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ 5 پویشہ بڑھ کر 32.48 ٹکے پر پہنچ گیا۔

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعرات 16 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔

پاکستان

فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 73 پیسے ، فیس: 7 ریال

ایس ٹی سی پے: 73 ریال 36 پیسے ، فیس: 0 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 28 پیسے ، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین: 73 روپے 73  پیسے، فیس: 5.75 ریال

منی گرام : 73 روپے 34 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز(بینک البلاد)  : 73 روپے 51 پیسے، فیس: 17.25 ریال

بھارت

فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 78 پیسے ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 22 روپے60 پیسے، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے62 پیسے، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے70 پیسے، فیس: 0 ریال

منی گرام : 22 روپے65 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے68 پیسے ، فیس: 17.25 ریال

بنگلہ دیش

فوری (بینک الجزیرہ) 32 ٹکا32 پویشہ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 32 ٹکا 06 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 01 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 59 پویشہ، فیس: 5.75 ریال

منی گرام :31 ٹکا 79 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 59 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

مزید پڑھیں: 190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجےسنایا جائے گا

مزید خبریں