هفته,  04 جنوری 2025ء
پشاور،100 شخصیات سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور سمیت صوبے بھر میں 100 سے زائد شخصیات سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کی سفارشات کر دی گئی ہے۔

مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ایسے شخصیات جن کی زندگیوں کو کوئی سکیورٹی مسئلہ درپیش نہیں ہے سے فوری طور پر پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایسی شخصیات جن کے حوالے سے حکومتی اداروں نے اپنی اپنی رپورٹس متعلقہ اضلاع انتظامیہ کو دے دی ہے اور ان رپورٹس کی روشنی میں ان افراد سے پولیس اہلکاروں کی خدمات واپس لی جائے گی۔

مزید پڑھیں: پاٹو کا گلگت بلتستان حکومت سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا پولیس کے علاوہ مختلف قبائلی علاقہ جات اور جنوبی علاقہ جات کے علاوہ سوات دیر کے خاصدار فورس یا لیویزکے اہلکاد موجود ہے کی خدمات واپس لی جا رہی ہے۔

مزید خبریں