بدھ,  25 دسمبر 2024ء
سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔

800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کا تولہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سونا 2 ہزار روپےمزید سستا،فی تولہ2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیا

مزید خبریں