جمعرات,  19 دسمبر 2024ء
محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )محکمہ تعلیم سندھ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن  کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

مزید پڑھیں؛پنجاب کے ارکان اسمبلی، معاونین خصوصی، مشیروں، وزیروں، سپیکر، ڈیٹی سپیکر کی تنخواہوں میں چار گنا اضافہ

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

مزید خبریں