پیر,  23 دسمبر 2024ء
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کاروباری ہفتے آغاز پر ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشنز کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت2 لاکھ 76 ہزار400 روپے ہو گئی۔

مزید پڑھیں؛پنجاب حکومت کا پلاسٹک کے خلاف بڑا اقدام: پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار714 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار968 روپے ہو گئی

مزید خبریں