جمعرات,  26 دسمبر 2024ء
راولپنڈی میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی  کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ جلسے جلوس اور ریلی پر پابندی ہو گی، پابندی کا اطلاق 10 نومبر تک ہو گا۔

ڈی سی کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا کہ راولپنڈی اسلحہ کی نمائش اورعوامی اجتماع سمیت دیگر تقریبات پر بھی پابندی ہو گی۔

مزید پڑھیں: سکیورٹی خطرات، پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ

مزید خبریں