هفته,  23 نومبر 2024ء
سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی،ملازمین کو نوٹس جاری کر دیا گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ایس ایس پی کو آرڈینیشن برائے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق ملازمین کیلئے خصوصی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔یہ بات زیر و تخطی کے علم میں آئی ہے کہ آپ ذیل ملازمین کے سوشل میڈیا پر درج شدہ اکاونٹس ہے اور آپ اس سے Tiktok اور دیگر سوشل میڈیاایپس پر متحرک ہے جو کہ سوشل میڈیا پالیسی 2021ء کے خلاف ورزی ہے۔

FCہدایت الله 328، محرر DAR

FC عابد نواز 4904 MM DAR

FCطوقير احمد 1155 DAR

SI محمد کامران 39/B تھانہ فقیر آباد

FC وحيدر الرحمن 7401 تھانہ چمکنی

ASI فواد علی P/48تھانہ حیات آباد

SI طارق جمال 149/Pتھانہ سربند

HCعبدلواحد 2304 تھانہ شرقی

FCنظام الله 8485 ریکروٹ

10 HCولی الله 5871 تھانہ ٹاؤن

SI محمد رفیق P/772 تھانہ مچنی گیٹ

FC محمد سديس 7524 ریکروٹ

LHCکمال زيب 2503 پولیس لائن

FCسعید مہر علی شاہ 8275 ریکروٹ

SI رضوان الله P/171 تھانہ ٹاؤن

FC محبوب عالم 5288 تھانہ ٹاؤن

انسپکٹر عمران الله 181/PBIHQrs, P

HCملک امان 3137 تھانہ پھندو

HCمدثر شاہ 4244 تھانہ تہکال

LHCاسد الله 2428 پولیس لائن

ایس ایس پی کو آرڈینیشن برائے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا کہ نوٹس ہذا کے ذریعے آپکو سختی سے تنبیہ / تاکید کی جاتی ہے کہ اگر درج شدہ اکاونٹس واقعی آپ استعمال کر رہے ہوں تو فوراً اسکو بلاک کریں ورنہ اسکے بعداستعمال پر آپکے خلاف سخت کاروائی کی جائی گی۔
نوٹس میں تحریری طور پر 03 دن کے اندر جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید خبریں