بدھ,  15 جنوری 2025ء
بحریہ ٹاؤن فیزایٹ میں سافٹ اینڈ کرنچ فوڈکا شاندارافتتاح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بحریہ ٹاؤن فیزایٹ میں سافٹ اینڈ کرنچ فوڈکا شاندارافتتاح ملک کے معروف سنگر مظہرراہی اوربخشی برادارز نے دلکش آواز سےعوام کےدل لوٹ لیے۔

بحریہ ٹاؤن کےلوگوں نے اس فوڈ کارنر کی افتتاح پارٹی کو خوب انجوئےکیااور تمام فوڈ آئٹم کوسراہا۔

مقامی لوگوں نےمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےکہاکہ سوفٹ اینڈ کرنچ فوڈ کا علاقہ میں اچھی اورلذیز فوڈ آئٹم کا قیام ایک خوشی کی بات کے ساتھ ساتھ وقت کی ضرورت بھی ہے۔

اگر ہوٹل انتظامیہ میعاری کھاناعوام کو فراہم کرے گی تو یہ پاکستان میں ایک برانڈ کی حثیت اختیارکرلےگی۔

پروگرام میں آنےوالے تمام لوگوں نےاس فوڈکارنر کی بنی ہوئی آئٹم جن میں پیزا برگر اور بےشمار چکن آئٹم تھیں کھا کر خوب لطف اندوز ہوئےپروگرام میں علاقےکی سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

مزید خبریں