بدھ,  15 جنوری 2025ء
پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی، کپتان قومی ٹیم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کےبعد کپتان قومی ٹیم شان مسعود کا کہنا تھا کہ پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی،اپنی غلطیوں پر کام کرنا ہوگا۔

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دلچسپ مقابلے کے لیے پہلی اننگز ڈکلیئر کی،بالنگ میں بہتر پرفارم کر سکتے تھے۔

عامر جمال کا ان فٹ ہونا ٹیم کیلئے دھچکا تھا ،عامر جمال کے ٹیم سے باہر ہونے کی وجہ سے 4 فاسٹ بالرز کھلائے۔

مزید پڑھیں: سابق بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھرنذرِ آتش

اگلے میچ میں پچ اور کنڈیشن دیکھ کر اسپنر کھلانے کا فیصلہ کریں گے،کوشش کریں گے کہ آئندہ میچ میں غلطیوں پر کام کریں۔

مزید خبریں