بدھ,  15 جنوری 2025ء
ملک کے خزانے میں صرف 9 ارب ڈالر ہیں: مصطفیٰ کمال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے خزانے میں صرف 9 ارب ڈالر ہیں۔

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سمت درس ہو تو ہماری قوم سب کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہماری سمت اب درست ہوگئی ہے، کہا جاتا ہے کہ برین ڈرین ہو رہا ہے، میں نہیں مانتا۔

مزید خبریں