بدھ,  15 جنوری 2025ء
جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔

واضح رہے کہ جوڑے نے جولائی 2022 میں لاس ویگس میں شادی کی تھی۔

جنیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی جوڑی 2000 کی دہائی میں ’’بینیفر‘‘ کے نام سے مشہور ہوئی تھی۔

مزید خبریں