هفته,  13  ستمبر 2025ء
علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد؟ پارٹی رہنما نے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ وہ علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں رکن قومی اسمبلی ہوں ،جنید خان بھی ہیں، ہم ایسا کیوں کرینگے۔

مزید پڑھیں: ن لیگ یارک شائر اینڈ ہمبر سائیڈ برطانیہ کی پوری قیادت مستعفی

علی امین گنڈاپور بطور وزیراعلیٰ بانی پی ٹی آئی کی چوائس ہیں،جب تک بانی پی ٹی آئی چاہیں گے علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ رہیں گے۔

بانی پی ٹی آئی سے مل کر اعتراضات ان کے سامنے رکھیں گے۔

مزید خبریں