پیر,  15  ستمبر 2025ء
ایران 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔

غزہ سٹی سے برطانوی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آج رات سے کل تک یہودی تیشا باؤ منا رہے ہیں، جو 12 اگست سے شروع ہو کر 13 اگست کو ختم ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق تیشا باؤ پر یہودی پہلے اور دوسرے ٹیمپلز کی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ایرانی نائب صدر نے اپنی تقرری کے محض 10 دن بعد ہی استعفیٰ دیدیا،کیوں؟جانیں

مزید خبریں