منگل,  30 دسمبر 2025ء
روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے

کوالامپور(روشن پاکستان نیوز)ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔

اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل تھیں۔

مزید پڑھیں:جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

علم میں رہے کہ ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 9 سے 11 اگست تک ملائیشیا کے شہر پینانگ میں کھیلی گئی۔

مزید خبریں