هفته,  19 اپریل 2025ء
تحریک انصاف کی رہنماعالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا وہ گوجرانولہ جیل میں قید تھی۔عالیہ حمزہ کی روبکار آج جمع کروائی گئی ،عالیہ حمزہ جیل سے اہلخانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو 29 اگست تک عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روکا تھا۔

مزید خبریں