هفته,  13  ستمبر 2025ء
بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر یونس چیف ایڈوائزر ہوں گے

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل دیدی گئی، ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے قیام کا فیصلہ ایوان صدر میں مشاورتی اجلاس میں ہوا۔

بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور طلبا تحریک کے رہنما بھی شریک تھے۔

مزید خبریں