جمعه,  22 نومبر 2024ء
آ ل پاکستان کیر و سین آ ئل ڈسٹر ی بیوٹرکے وفد کی پی ایس او ہیڈ آ فس انتظامیہ سے ملاقات،اہم معا ملات پر غور

اسلا م آ با د (روشن پاکستا ن نیوز)ہمارا وفد پی ایس او ہیڈ آ فس اسلا م آ با د آ یا تھا،جنہو ں نے پی ایس او انتظا میہ سے ملاقات کی،وفد کے پی کے،پنجاب ودیگر اضلاع سے تعلق رکھنے وا لے یونین عہدیدارا ن سمیت ڈیلرز بھی موجود تھے۔

امجد شنواری چئیر مین آ ل پاکستان کیر و سین آ ئل ڈسٹر ی بیوٹر نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کئی سالو ں سے ہم پی ایس او کے سا تھ وابستہ ہیں،اصل معا ملہ فا رم (J)اور فا رل (L)کا ہے جس وجہ سے آ ج ہمارے یو نین کے عہدران و دیگر ڈ یلرز اکھٹے ہو ئے ہیں فا ر م (J)چھو ٹے دکاندارو ں کے لیے جاری کیا جاتا ہے،جس کی اجازت کسی بھی شہر سے ڈیلر نے لینی ہو تی ہے اس کو متعلقہ ڈ ی سی جاری کر تا ہے،سا ل 1970سے ہم کیر وسین آ ئل ڈیلر (J) فا رم کے مطابق چلتے آ رہے ہیں۔

یکم جو لا ئی 2024سے ہمیں کئی مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے،پی ایس او انتظامیہ کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ گو ر نمٹ کی پا لیسی ہے کہ فا ر م (J)سے منتقل ہو کر فا رم (L)حاصل کر نے کے بعد کر وسین آ ئل (مٹی کا تیل)حاصل کر یں،جو ہمارے لیے انتہا ئی مشکل عمل ہے،جبکہ فارم ایل حاصل کر نے کے لیے ہمیں کرو ڑو ں رو پے کے اخرا جا ت آ تے ہیں جو ہم برداشت نہیں کر سکتے،جبکہ فا رم جے اور فا رم ایل کے قوا ئد و ضابط تقر یبا ایک جیسے ہیں ہم ان کے قوا ئد و ضا بط کے مطابق مختلف اضلاع میں کام کر رہے ہیں،پی ایس او انتظا میہ نے ہم سے چند روز ما نگے اور اور یقین دہا نی کروا ئی ہے کہ لا ہور،کرا چی سمیت دیگر اضلاع میں DCCOسے بات کر یں گئے،کہ غریب لوگ ہیں ان کے مطا لبا ت پر غو ر کیا جائے مطالبا ت نہ ہونے کی صورت میں باہمی صلح مشورہ کے ساتھ اگلاء لاء عمل بنایا جائے گا

اسی دوران کو آ ر ڈ ینٹر آ ل پاکستان کیر و سین آ ئل ایجنٹس (خا لد عز یز)کا کہنا تھا کہ مٹی کا تیل غر یب عوا م کا تیل ہے،اورچھو ٹے طبقے کے ڈیلرز ہیں،غر یب لوگو ں کے پاس اسطر ح کے وسا ئل نہیں ہیں،کہ (J)فارم کو ایل فا رم میں تبد یل کروا ئیں،جبکہ پی ایس او کی جانب سے ایل فارم وا لو ں کو سپلا ئی دی جارہی ہے،جبکہ فا رم (J)کی سپلا ئی یکم جولا ئی سے کیو ں بند کی گئی ہے،رولز سیم ہیں اور فا لو بھی کیا جا رہا ہے،انتظامیہ کی جانب سے جے فارم وا لو ں کو زبر دستی نو ٹس جاری کیے گئے ہیں کہ فو ری ایل فارم میں تبد یل کروا لیں،

وا ضح رہے کہ ایل فا رم حاصل کر نے کے لیے تین سے چار کرو ڑ رو پے کے اخرا جات آ تے ہیں،غر یب ڈیلر کہا ں سے کرو ڑو ں رو پے ادا کر کے فا رم ایل وصو ل کر ے گا،اس مہنگا ئی کے دور میں غر یب آ می پہلے ہی دو وقت کی رو ٹی اور مہنگا ئی کی چکی میں پیسا ہوا ہے،مز ید غر یب کو ہی مشکلات دی جارہی ہیں،اللہ پاک کے عذاب سے ڈرو،غر یب آد می سے اس کا حق مت چھینو،غر یب ڈیلرز کیرو سین آ ئل کا معا شی قتل بند کیا جائے

مز ید ایبٹ آ باد کیر و سین آ ئل یونین کے صدر جاوید کا کہنا تھا کہ جے فا رم کے جیتنے بھی چھو ٹے ڈیلرز ہیں آ خر ہ ما ہ میں انہو ں نے اپنی رینیو ل (فیسیں)تقر یبا5لاکھ روپے سیکیور ٹی ڈیپازٹ جمع کروادی ہیں،تاہم فیسیں جمع کر تے وقت کسی بھی ڈیلرز کو آ گا ہ نہیں کیا گیا تھا کہ فا رم جے کی سیکیورٹی نہ جمع کروا ئیں،فیسیں بھی وصو ل کر لیں،کیروین آ ئل بھی بند کر دیا،فار م سے فارم ایل پر تبد یلی کا بو ل دیا یہ ہے پاکستان کا قا نون،گو ر نمنٹ پیسے بھی بٹور لے،اور قا نونی پالسیاں تبد یل کر دے یہ سب کیا ہورہا ہے،ہم اس معا شر ے کا حصہ ہیں،غر یب دیہا ڑی دار مز دوروں کے حال پر رحم کھاتے ہو ئے،تیل کی سپلا ئی جے فا رم کے مطا بق بحال کی جائے

مزید ان کا کہنا تھا کہ بات کی جائے سو ئی گیس کی تو سو ئی گیس تقر یبا 29فیصد لوگ استعمال کر رہے ہیں جبکہ 71فیصد لوگ ایل پی جی،مٹی کا تیل پر گذر بسر کرتے ہیں،پنجاب،کے پی کے،سندھ،بلو چستان سمیت دیگر صو بو ں میں مٹی کا تیل (کیرو سین آ ئل کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے،گور نمٹ آ ف پاکستان ہمارے مطالبا ت پر غو ر کر ے نہیں تو تمام صو بو ں میں جنگلات کا صفا یا ہوتا دیکھائی دے گا،جب مٹی کا تیل نہیں ہو گا،لوگو ں نے گذ ر بسر تو کر نا ہے

(ابرا ئیم خا ن)کیرو سین ڈسٹر ی بیو ٹر کا کہنا تھا کہ ایل فا ر م ایکسپلو ز یو وا لے جاری کر تے ہیں اور فا رم جے علاقہ کا ڈپٹی کمشنر جاری کر تا ہے،پی ایس او کی ریکور ئر منٹ کے مطا بق ایل فا رم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور جے فا رم کی کم،جبکہ رو لز سیفٹی دو نو ں فا ر م کے ایک ہی جیسے ہیں،فیسو ں کا فر ق ہے،ہماری یو نین کا وفد اسلا م آ با د پی ایس او ہیڈ آ فس انتظا میہ سے ملاقات کی ہے،ہمارا ایم ڈی (PSO)،منسٹر ی آ ف پٹرو لیم،وزیر اعظم پاکستان صدر پاکستان سے اپیل ہے کہ فا رم جے وا لے ڈیلر ز کا روز گار بند نہ کریں،ان کو کیر و سین آ ئل کی سپلا ئی بحا ل کی جائے تاکہ غر یب آ دمی سکھ کا سا نس لے سکے۔

مزید خبریں