اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کو جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت ہونی چاہیے، نیتن یاہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نئی فرمائش، کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنے کی اجازت بھی ہونی چاہیے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ نہیں واپس نہیں آئیں گے۔

مزید پڑھیں: غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں : نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ

مزید خبریں