رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ رکن مقرر

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ نے رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید کو تین برس کے لیے جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ کا رکن مقرر کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ نے رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید کو تین برس کے لیے جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ کا رکن مقرر کر دیا ہے.

سعدیہ جاوید اس قبل بھی جامعہ کراچی کی سنڈیکٹ کی رکن رہ چکی ہیں، ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

 

مزید خبریں