بدھ,  15 جنوری 2025ء
پی ٹی آئی رہنماعمران امونامعلوم افرادکی فائرنگ سے قتل

ایبٹ آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما کوعمران اموکو ایبٹ آباد میں فائرنگ کر کے قتل کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ملک پورہ کے سابق ضلع ناظم اور تحصیل ممبر کو جمعہ کو ان کی رہائش گاہ کے باہرنامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے پولیس موقع پر پہنچی اور ان کی لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیاگیا۔

پولیس کے مطابق یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ یہ ٹارگٹڈ حملہ تھا یا ذاتی دشمنی۔

مزید خبریں