اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔
2 ڈالر 76 سینٹس کی سطح پرعالمی گیس قیمت مستحکم ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں: ملک میں ایرانی تیل کی سمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، درجنوں افسران بھی ملوث











