بدھ,  27 نومبر 2024ء
چکن نگٹس، سیب اور بروکولی، ہر چیز میں پلاسٹک ذرات ،تشویشناک تحقیق سامنے آگئی

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پلاسٹک کے چھوٹے ذرات دل کی بیماریوں، پھیپھڑوں کے مسائل اور دیگر صحت کے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے چھوٹے ذرات ہماری صحت کے لیے خطرناک ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے چھوٹے ذرات پینے کے پانی سے لے کر چکن نگٹس، سیب اور بروکولی تک ہر چیز میں پائے جاتے ہیں جو دل کی بیماری، پھیپھڑوں کو نقصان اور دیگر صحت کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں۔

ماہرین نے اس کا حل بتاتے ہوئے مزید کہا کہ ورزش، متوازن خوراک، تناؤ میں کمی اور مناسب نیند سے اس خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں