جمعرات,  18  ستمبر 2025ء
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ اجلاس میں سپارکو، مذہبی امور، محکمہ موسمیات سمیت دیگر نمائندگان شریک ہوں گے۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون (پیر) کو ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

مزید خبریں