عمر کوٹ (روشن پاکستان نیوز)عمرکوٹ میں باپ کے قتل کے الزام میں بیٹے کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
پولیس کے مطابق گاؤں آگو راجڑ میں 6 روز قبل شہری کو قتل کیا گیا تھا۔











