بالاکوٹ میں 16گھنٹوں سے بجلی کی بندش،سیاحوں کو مشکلات کاسامنا

بالا کوٹ(روشن پاکستان نیوز)گزشتہ رات کی بارش کی وجہ سے تحصیل بالا کوٹ۔ کوائئ۔ شوگراں اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کی بارش کی وجہ سے تحصیل بالا کوٹ۔ کوائئ۔ شوگراں اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند ہے۔ 16 گھنٹوں سے بجلی کی بندش سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بجلی کی بندش کی وجہ سے اندرون و بیرون ممالک سے آئے سیاح پریشان ہیں۔

موبائل فون کی بیٹریاں ڈیڈ ھوگئیں۔

سیاحوں کی فیملیز کو اپنے عزیزوں سے رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید خبریں