لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔

گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔

مزید خبریں