اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ ہم جج بنتے ہیں عزت کے لیے ورنہ ججز کو کوئی آزادی حاصل نہیں، یہاں ہر چیز ججز کی مینیج ہو رہی ہے اورریکارڈ ہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم جج بنتے ہیں عزت کے لیے ورنہ ججز کو کوئی آزادی حاصل نہیں۔
“ہم جج بنتے ہیں عزت کے لیے ورنہ ججز کو کوئی آزادی حاصل نہیں، یہاں ہر چیز ججز کی مینیج ہو رہی ہے ریکارڈ ہو رہی ہے،ججز قیدی بنے ہوئے ہیں” جسٹس طارق محمود جہانگیری! pic.twitter.com/Qja6S1i5p4
— Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) May 10, 2024
ان کا کہنا تھا کہ یہاں ہر چیز ججز کی مینیج ہو رہی ہے اورریکارڈ ہو رہی ہے۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ ججز قیدی بنے ہوئے ہیں۔











