لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا۔
عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
اینٹی کرپشن رپورٹ کے مطابق اشتہار شائع ہونے کے باوجود ملزمان پیش نہیں ہوئے۔