پیر,  15  ستمبر 2025ء
وزیراعظم شہبازشریف کادورہ گیمبیا منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ گیمبیا منسوخ کردیاْ

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے گیمبیا میں او آئی سی سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی ۔

سفارتی ذرائع کے مطابق او آئی سی سمٹ میں پاکستانی وفد کی سربراہی ڈپٹی وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کریں گے ۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد کے متوقع دورہ پاکستان کے باعث وزیراعظم نے دورہ گیمبیا منسوخ کیا ۔

مزید خبریں