هفته,  23 نومبر 2024ء
قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل منظور

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دیدی گئی۔

 

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں۔

 

وزیر قانون نے کہا کہ مختلف عدالتوں میں 2700 ارب کے ٹیکس کیسز ہیں۔ زیر التواء، کچھ بنیادی اصلاحات تجویز کی گئی ہیں، وصولی کا طریقہ کار 30 دن تک نہیں ہو گا۔

 

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بل معاشی صحت کی بہتری کے لیے پیش کیا گیا، 2 فاضل ارکان نے ترامیم تجویز کی ہیں۔

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم اپنا اختیار چھوڑ کر ایک کمیٹی کے حوالے کر رہے ہیں۔ ایوان سے درخواست ہے کہ اس بل کی منظوری دی جائے۔

مزید خبریں