حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) حیدرآبادکے علاقے سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
تفصیلات کے مطابقحیدرآبادکے علاقے سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف کی مدینہ آمد،ایئرپورٹ پرشاندار استقبال
پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں کی موت گٹر لائن میں دم گھٹنے سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق دونوں افراد گٹر لائن کی صفائی کیلئے اترے تھے۔











