هفته,  23 نومبر 2024ء
وزیراعظم شہبازشریف کی مدینہ آمد،ایئرپورٹ پرشاندار استقبال

ریاض(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ مدینہ آمد، گورنر  شہزادہ سلمان بن سلطان آل سعود نے استقبال کیا۔

ترجمان وزیراعظم آفس وزیراعظم آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزرا کے ہمراہ 3روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچیں ہیں ۔

مزید پڑھیں: شہباز شریف کا خصوصی اور یتیم بچوں کو افطار ڈنر

مزید خبریں