جمعرات,  14 مئی 2026ء
وزیراعظم کا پہلا دورہ سعود ی عرب شیڈول ، کون کون ساتھ جائیگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب کے پہلے دورے کا شیڈول کا اعلان کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا  وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے ،ان کا کہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ،4 مارچ کو وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شہبازشریف کا بیرون ملک یہ پہلا دورہ ہے ،وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے روانہ ہوں گے ،وزیراعظم اور وفد کے ارکان سفری اخراجات اپنی ذاتی جیب سے ادا کریں گے۔

مزید پڑھیں: شہباز شریف کا خصوصی اور یتیم بچوں کو افطار ڈنر

مزید خبریں