جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی دینے والے پولیس کانسٹیبل فائرنگ سے جاں بحق

 

مانڑہ (روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی دینے والے پولیس کانسٹیبل کو گولیاں مار دی گئیں۔

پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا واقعہ نواحی گاؤں مانڑہ میں پیش آیا جہاں پولیو مانیٹرنگ ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر پولیس کانسٹیبل رحیم محسود شہید ہو گیا۔

مقامی پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News