جمعه,  18 اکتوبر 2024ء
گداگری اسلام میں سختی سے منع ہے، سعودی حکام

ریاض(روشن پاکستان نیوز) حکام نے اعلان کیا ہے کہ گداگری اسلام میں سختی سے منع ہے، عمرہ زائرین کسی کو خیرات نہ دیں۔

سعودی حکام نے مسجد الحرام کے گرد چھاپے مار کر 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ رمضان میں بھکاریوں کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچی ہے، ان گداگروں کے پیچھے منظم مافیا کام کر رہی ہوتی ہے۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا جمہوریت کیلئے ’جدوجہد‘ جاری رکھنے پر اتفاق

سعودی حکام نے مزید کہا کہ گداگر بننے والے یہ لوگ دہشت گرد تنظیموں کی مالی مدد میں بھی ملوث ہوسکتے ہیں۔

مزید خبریں