لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے ماڈل ٹاؤن میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام اور امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی ۔
مزید پڑھیں: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ، کیابات ہوئی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ
شہبازشریف سے ملاقات میں ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔