لیہ، ٹینکر الٹنے سے 25 ہزار لیٹر کوکنگ آئل بہہ گیا

لیہ (روشن پاکستان نیوز)لیہ میں فتح پور ایم ایم روڈ پر خوردنی آئل ٹینکر سڑک سےاتر کر الٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق لیہ میں فتح پور ایم ایم روڈ پر خوردنی آئل ٹینکر سڑک سےاتر کر الٹ گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹینکر میں موجود 25 ہزار لیٹر سے زائد کوکنگ آئل لیکج کے باعث بہنے لگا۔

ریسکیو اور دیگر ادارے امدادی کارروائیوں کے لیے پہنچ گئے۔

مزید خبریں