اتوار,  21  ستمبر 2025ء
عورت کی آواز کا پردہ نہیں ، سابق مفتی مصر علی جمعہ نے نئی بحث چھیڑ دی

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز )مصر کے سابق مفتی ڈاکٹر علی جمعہ نے ایک طالب علم کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کچھ لڑکیوں کو اس بنیاد پر مذہبی گانے سے کیوں روکتے ہیں کہ عورت کی آواز کا پردہ ہے؟

مزیدپڑھیں:عالمی برادری غزہ پر سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم شہباز شریف

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر علی جمعہ نے مصری چینل پر نشر ہونے والے ایک پروگرام کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کس نے کہا کہ عورت کی آواز چھپانے کی چیز ہے؟ کیا آپ نے یہ سنا؟

مزید خبریں