پیر,  21 اپریل 2025ء
فضل الرحمن کی شاہ سلمان کے مشیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جدہ(روشن پاکستان نیوز)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے مشیر شیح صالح آل شیخ سے ملاقات کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے مشیر شیح صالح آل شیخ سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں بین الاقوامی مذہبی و سیاسی امور اور دو طرفہ تعلقات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزیدپڑھیں:عدالت کیجانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی و دیگرکی نظرثانی درخواستیں منظور ، عطاء الحق قاسمی پر لگی پابندی بھی ختم

ملاقات میں جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو اور سربراہ جے یو آئی کے معتمد خاص مفتی ابرار بھی موجود تھے۔

مزید خبریں