پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کورونا جے ون ویریئنٹ کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور کے ہسپتالوں سے کورونا کے 9 مثبت کیسز سامنے آئے،ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کا کہناتھا کہ پشاور6 اور سوات سے 3 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیں: غزہ میں غذائی قلت ،نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں اضافہ،عالمی ادارہ صحت











