گوجرانوالہ( دلشادعلی) ممتاز سماجی وسیاسی شخصیت عمر فاروق ڈار ایم پی اے ،محمد احسن ڈار اور شاذب ڈار کے والد گرامی حاجی صلاح الدین ڈار مرحوم ومغفور کے ختم چہلم کی تقریب رانا شریف فارم ھاوس ڈیلٹا روڈ شریف کا لونی میں بعد نماز ظہر منعقد ہو گی۔
عالمی مبلغ اسلام پیر زادہ رضا ثاقب مصطفائی خصوصی بیان جبکہ جانشین ولئ کامل علامہ صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی خصوصی دعا فرمائیں گے۔











