پشاور(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا سے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے کے پی سے جنرل نشستوں کیلئے 25 سے 16 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے ،امیر مقام کے بیٹے نیاز احمدکے کاغذات منظور ہو گئے،مراد سعید ، محمود خان ،خرم ذیشان کے کاغذات مسترد کردئیے گئے۔
مزید پڑھیں: عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری کر دیا گیا
خواتین کی مخصوص نشستوں پر6 خواتین امیدواروں کی کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔