ملک ریاض کی مشکلات میں اضافہ، پرویز مشرف کو مرنے کے بعد بھی چین نہ ملا!

پاکستان کے اصل مالک کون؟ چیف جسٹس نے سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض ایک اور مقدمہ میں پھنس گئے۔تفصیلا ت کے مطابق ریونیو ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین کو بحریہ ٹاؤن میں ضم کرنے کا کیس، چیف جسٹس نے مقدمہ کو لائیو چلانے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ یہ لوگ بہت طاقتور ہیں، انہوں نے سب خریدا ہوا ہے، میڈیا پر بھی انکے خلاف خبر نہیں چلتی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا ایک معاملہ میں چار مرکزی کردار ہیں، پرویز مشرف ،پرویز الہٰی ،ملک ریاض اور زاہد رفیق کیس کے مرکزی کردار ہیں، یہ ہیں پاکستان کے اصل مالک۔

مزید پڑھیں:عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کےعمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا

مزید خبریں