اتوار,  21  ستمبر 2025ء
سعودی عرب کا3ارب ریال سے زائد امداد تقسیم کرنے کا حکم

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں کے لیے شاہی اعلان کیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔

مزیدپڑھیں:9 مئی کیس، عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اس حکم کے تحت خاندان کے سربراہ کو 1 ہزار اور فیملی ممبر کو 500 ریال دیے جائیں گے۔

مزید خبریں