
ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے جنوب میں واقع دور دراز توکارا جزائر میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 900 سے زائد زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جس کے باعث وہاں کے مکین شدید خوف و اضطراب کا شکار ہیں اور بے خوابی کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ زمین
بالی(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب ایک مسافر کشتی سمندر میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 43 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق کشتی میں مجموعی طور پر 65 افراد سوار تھے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ حکام
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام پر دو گھنٹے طویل ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ عالمی خبر ایجنسیوں کے مطابق، اس اہم گفتگو میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، ایران کے جوہری عزائم اور عالمی سیکیورٹی پر اس کے ممکنہ اثرات
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو امریکا سے ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ سے صحافی نے سوال کیا کہ ایلون مسک کو ڈی پورٹ کریں
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے ایلون مسک کی کمپنیوں کو دی جانے والی سبسڈی کا جائزہ لینے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک کی کمپنیوں کو دی جانے والی سبسڈی کے جائزے کا مقصد محکمہ کارکردگی ڈیپارٹمنٹ کے اخراجات میں کمی لانا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، میں اوباما نہیں جو ایران کو اربوں ڈالر دے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ کر دی ہیں، ایران سے نہ بات چیت ہو رہی ہے اور
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک سٹی کی مئیرشپ کیلئے مسلمان امیدار ظہران ممدانی کو دھمکی دی ہے۔ فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی اگر میئر بنے تو نیویارک کو وفاقی فنڈز نہیں دیے جائیں گے۔ انٹرویو میں صدر ٹرمپ
لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے بارڈر فورس افسران نے ایک بڑی کارروائی کے دوران 2.4 ٹن کوکین پکڑ لی، جس کی مالیت تقریباً 96 ملین پاؤنڈ بتائی جا رہی ہے۔ یہ منشیات پانامہ سے لندن گیٹ وے پورٹ پہنچنے والے ایک بحری جہاز کے کنٹینرز کے نیچے چھپائی گئی
لیڈز(روشن پاکستان نیوز) فورڈ نے برطانیہ میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اپنی نئی “پاور پرومائس” مہم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو الیکٹرک وہیکلز کی طرف منتقل ہونے میں سہولت فراہم کرنا اور اس حوالے سے موجود خدشات کو ختم کرنا ہے۔ اس اسکیم
تہران(روشن پاکستان نیوز): ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسرائیل کے خلاف ایک بڑی اور واضح فتح پر عوامی سطح پر جشن منایا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریبات میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی، قومی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا گیا اور فتح کے نعروں سے